سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کے بعد عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما زاہد خان نے بھی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ایک بیان میں زاہد خان نے کہا ہے کہ ایک نظریات اور سوچ کے ساتھ سیاست کر رہے تھے، بدقسمتی سے ملک میں جو سیاست چل رہی ہے اس میں نظریات کا نام و نشان نہیں۔
LOADING...