بڑی مشکل حل، ایک ہی دن میں ڈرائیونگ لائسنس جاری ہو گا

Very difficult solution, same day driving license will be issued
 ایڈیشنل آئی جی ٹریفک موٹرسائیکل سواروں کو بڑا ریلیف دینے کیلئے پرعزم،موٹر سائیکل سواروں کو ایک ہی دن میں ڈرائیونگ لائسنس جاری کیا جا رہا ہے ۔ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پولیس کا کہنا تھا کہ ون ونڈوآپریشن کےتحت ایک ہی چھت تلےتمام سہولیات مہیا کی جا رہی ہے ۔

LOADING...

رواں ماہ 4لاکھ 42ہزار244شہریوں نے ڈرائیونگ لائسنس بنوائے ہیں2لاکھ61ہزار645شہریوں نے لرننگ لائسنس بنوائے،ایک لاکھ 48ہزار 873شہریوں نے ریگولر ڈرائیونگ لائسنس بنوائے،26ہزار591شہریوں نےلائسنس کی تجدید کروائی۔

بڑی مشکل حل، ایک ہی دن میں ڈرائیونگ لائسنس جاری ہو گا

1295شہریوں نےگمشدہ ڈرائیونگ لائسنس کو دوبارہ حاصل کیا،3850شہریوں نےانٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس بنوائے.




حوالہ

اشتہار


اشتہار