پاکستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ کھیلوں یا شادی کروں؟ انگلش کرکٹر اولی سٹون پریشان

Should I play the first Test against Pakistan or get married? English cricketer Ollie Stone worried
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں کھیلےجانیوالے پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل انگلش کرکٹر اولی سٹون اپنی شادی کو لے کر پریشان ہو گئے۔ انگلش ٹیم کے فاسٹ باؤلر اولی سٹون کی شادی 12 اکتوبر کو انگلینڈ میں طے ہے جبکہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 سے 11 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

LOADING...

 او لی اسٹون شادی کی وجہ سے پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت نہیں کریں گے، انگلش کرکٹر کا کہنا ہے کہ شادی کی وجہ سے کوشش کروں گا کہ دوسرے ٹیسٹ سے ملتان میں ٹیم کو جوائن کروں۔ ٹیسٹ سیریز میں بین سٹوکس انگلش ٹیم کی قیادت کریں گے، ان کی انجری کے بعد ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔




اشتہار


اشتہار