لاہور ،اسلام آباداور پشاور سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے لاہور ملتان، فیصل آباد، میانوالی، بھکر، کمالیہ، خانیوال، بھلوال، چنیوٹ، حافظ آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، گجرات، سرگودھا اور جھنگ میں محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ تلہ گنگ اور چکوال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
LOADING...