خیبرپختونخوا: محکمہ پولیس کےسوشل میڈیا استعمال پر پابندی

Khyber Pakhtunkhwa: Ban on use of social media by police department
خیبرپختونخوا میں پولیس افسران اور اہلکاروں پر سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔

LOADING...

 تفصیلات کے مطابق  آر پی او اور ڈی پی اوز کو خط میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پالیسی کی خلاف ورزی پر وہ محکمانہ کارروائیاں کریں۔ خیبرپختونخوا پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا استعمال سے محکمہ کی ساکھ خراب ہوتی ہے۔




اشتہار


اشتہار