بیٹے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرنے والے درندہ صفت باپ کوگرفتارکر لیا گیا

The brutal father who allegedly molested his son was arrested
شمالی چھائونی پولیس نے اپنے ہی بیٹے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرنے والے درندہ صفت باپ کوگرفتارکر لیا ۔پولیس کے مطابق ملزم مدثر اپنے 12سالہ بیٹے کو بدفعلی کا نشانہ بناتا تھا ۔

LOADING...

 والدہ کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم مدثر کو گرفتار کر کے کاروائی شروع کی ۔پولیس نے متاثرہ بچے کا میڈیکل کروا لیا جبکہ گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے جینڈر کرائم سیل کے حوالے کردیا گیا ہے ۔




اشتہار


اشتہار