LOADING...
طلاق کے بعد دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ نے پہلی تصویر انسٹاگرام پرپوسٹ کی ہے،ان کی پوسٹ دیکھ کریوں لگتا ہے کہ شہزادی اپنی طلاق کا غم بھلا نہیں سکیں۔شیخہ مہرہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤںٹ پرنئے پرفیوم برینڈ کی ایک ویڈیو اور تصویر پوسٹ کی جس کا نام ہی انہوں نے ’Divorce‘ رکھاہے جس میں وہ ممکنہ طور پر اپنی حالیہ طلاق کے حوالے سے اشارہ دے رہی ہیں۔
سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی جانب سے پوسٹ پرمختلف تبصرے کیے جارہے ہیں۔