سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی گہرائی 188 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔
LOADING...