راولپنڈی میں اسکوٹی چلاتے ہوئے برساتی نالے میں گرنے والے 22 سالہ لڑکی لاش برآمد کرلی گئی۔واضح رہے کہ آج صبح راولپنڈی میں بحریہ ٹاؤن فیز 6 میں 22 سالہ لڑکی برساتی نالے میں جاگری جس کے بعد ریسکیو حکام کو طلب کیا گیا اور لڑکی کی تلاش کا آپریشن شروع ہوگیا۔
LOADING...