پاک فوج کے شعبہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا میاب تجربہ کیا ہے۔شاہین ٹو زمین سے زمین تک مارکرنے والا میزائل ہے، شاہین ٹو بیلسٹک میزائل کے تجربے کے موقع پر سٹرٹیجک پلانز ڈویژن ،آرمی سٹرٹیجک فورسز کمانڈ کےسینئر افسران سائنسدان اور انجینیرز موجود تھے۔
LOADING...