
تھائی لینڈ کا شہری ٹوائلٹ میں بڑے اژدھے کے کاٹنے سے زخمی ہوگیا۔ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق تھنت نامی تھائی شہری ٹوائلٹ میں موجود تھا کہ اسے اچانک کموڈ سے نکلنے والے اژدھے نے کاٹا جس سے اسے شدید تکلیف محسوس ہوئی، اس نے ٹوائلٹ میں اژدھے کی موجودگی کو بھی بھانپ لیا اور موقع دیکھتے ہی ٹوائلٹ سے برش اٹھاکر اژدھے کو مارڈالا۔
LOADING...
اژدھے کو مارڈالنے کے بعد تھائی شہری کا ٹوائلٹ بھی خون آلود ہوگیا جب کہ ڈیلی میل پر سامنے آنے والی ویڈیو میں شہری کو ٹوائلٹ کموڈ سے منہ نکالے سانپ کو مضبوطی سے دبوچے دیکھاجاسکتاہے۔
حوالہ