پُل سے چھلانگ لگانے والی خاتون کی ٹیکسی ڈرائیور نے پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جان بچا لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی میں واقع سمندری پُل ’اٹل سیٹو‘ جو بھارت کا طویل ترین پل مانا جاتا ہے، خاتون نے مبینہ طور اس پل سے خودکشی کرنے کی کوشش کی جسے موقع پر وہاں موجود ٹیکسی ڈرائیور نے بچا لیا۔
LOADING...
Viewers Discretion Advised
— पोलीस आयुक्त, बृहन्मुंबई - CP Mumbai Police (@CPMumbaiPolice) August 16, 2024
Responding promptly to an attempt to die by suicide at MTHL Atal Setu, the on-duty officials, PN Lalit Shirsat, PN Kiran Mahtre, PC Yash Sonawane & PC Mayur Patil of @Navimumpolice jumped over the railing & rescued the individual saving her life.
I… pic.twitter.com/h9JYayucLk
بعد ازاں خاتون کو پکڑنے اور پل سے اوپر کھینچنے کے لیے اور ممبی ٹریفک پولیس اہلکار مدد کو پہنچنتے ہیں اور خاتون کو باحفاظت گرنے سے بچالیتے ہیں۔یہ واضح نہیں ہوسکا کہ مذکورہ خاتون وہاں کس کے ساتھ پہنچیں مگر کہا جا رہا ہے کہ وہ ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ اٹل سیٹو پل خاص طور پر خودکشی کی غرض سے پہنچی تھی۔