بولان میں دھماکہ، ریلوے پل گر گیا

Blast in Bolan, railway bridge collapsed
درۂ بولان کے علاقے دوزان میں ریلوے پل پر نامعلوم ملزموں نے دھماکہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں دوزان میں ریلوے پل گر گیا،بواقعے کے بعد مقامی انتظامیہ اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

LOADING...

 ریلوےحکام کے مطابق ریلوے پل کے گرنے سے اندرونِ ملک پنجاب اور سندھ کیلئے ریل سروس معطل ہو گئی ہے۔



اشتہار


اشتہار