جاپان میں یکے بعد دیگر 2 شدید زلزے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر پہلے زلزے کی شدت 6.9 شدت اور دوسرے کی 7.1 ریکارڈ کی گئی جاپانی میڈیا کے مطابق جاپان میں زلزلے نے تیز رفتار ٹرین کو رکنے پر مجبور کر دیا جبکہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کیا گیا۔
LOADING...