14اگست کوبنک اورمالیاتی ادارے بندرہیں گے

Banks and financial institutions will be closed on August 14
حکومتِ پاکستان نے  14 اگست کو پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کردیا،اس موقع پر بنک اورتمام مالیاتی ادارے بھی بندرہیں گے۔

LOADING...

 سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے اس حوالے سےاعلامیہ جاری کردیاگیاہےاعلامیے میں کہاگیاہے کہ بدھ 14 اگست کو تمام بنک اور مالیاتی ادارے   بند رہیں گے۔ 



اشتہار


اشتہار