
لاہورکے علاقے میں بدلے کی خاطر سہیلی سے زیادتی کروانے والی ملزمہ گرفتار کر لی گئی ۔ ملزمہ اور متاثرہ خاتون کے درمیان واقعہ کے 2 روز قبل فیکٹری میں آپسی جھگڑا ہوا تھاپولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون اور ملزمہ نجی فیکٹری میں کام کرتی تھیں، ملزمہ اور متاثرہ خاتون کے درمیان واقعہ کے 2 روز قبل فیکٹری میں آپسی جھگڑا ہوا تھا۔
LOADING...