شہری لائسنس بنوانے کیلئے آن لائن سروسزسےاستفادہ حاصل کرسکیں گے،پنجاب حکومت کی جانب سےآن لائن لائسنس کاحصول متعارف کرادیاگیا۔ سی ٹی اوعمارہ اطہر نے کہا کہ شہری گھر بیٹھے اپنا فریش لرنر پرمٹ، رینول لرنر پرمٹ حاصل کریں، شہری گھر بیٹھے گمشدہ لائسنس اور لائسنس کی تجدید کروا سکتے ہیں،شہری اپنے انٹرنیشنل لائسنس کی تجدید بھی گھر بیٹھے کروا سکتے ہیں۔
Loading...
