کون کس اسمبلی میں آئیگا ؟پی ٹی آئی نے فہرست تیار کر لی

Who will come to which assembly? PTI has prepared the list
تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی اور قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر خواتین کی فہرست تیار کر لی،مخصوص سیٹوں کی ابتدائی فہرست حاصل کر لی۔پاکستان تحریک انصاف کی طیبہ راجہ ،صنم جاوید اور یاسمین راشد کو پنجاب اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Loading...

جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی عالیہ حمزہ ، خدیجہ شاہ اورعمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ رابعہ چیمہ کو قومی اسمبلی میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔


اشتہار


اشتہار