
نصیبو لال نےحال ہی میں برطانیہ میں ایک میوزک کنسڑٹ منعقد کیا ، جس کی ایک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پرگردش کر رہی ہے۔
LOADING...
اس لائیو پرفارمنس کے دوران وہ نصیبو لال کو گلے لگاتی ہیں۔نصیو لال خوش ہوتے ہوئے کہتی ہیں کہ، یہ بہت ہی پیاری ہیں اور بہت اچھا گاتی ہیں۔ اور آج میری حوصلہ افزائ کے لیے یہاں آئی ہیں۔بھارتی گلوکارہ نے پنجابی میں کہا کہ، جیسے ہی مجھے معلوم ہواکہ نصیبو لال برمنگھم میں کنسرٹ کررہی ہیں۔
میں لندن سے بھاگتی ہوئی یہاں آئی ہوں ، کیونکہ میں اس کنسرٹ کو چھوڑ نہیں سکتی تھی۔واضح رہے کہ ”بلی آکھ“ کے ذریعے موسیقی کی دنیا میں قدم رکھے والی سنند شرما کے مقبول گانوں میں ”تیرے نال نچنا“، ”میں ممی نو پسند“، ”دوجی وار پیار“ اور ”اڑ دی پھراں“ سمیت دیگر گانے شامل ہیں۔