وفاقی حکومت نے عام تعطیلات کا اعلان کردیا

The federal government has announced public holidays
 وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 2 روزہ عام تعطیلات کا اعلان کردیا ہےتفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے منگل اور بدھ بالترتیب 16 اور 17 جولائی کو عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ 
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق عاشور 9 اور 10 محرم کے موقع پر 16 اور 17 جولائی کو عام تعطیلات کی منظوری دی گئی ہے۔ 




اشتہار


اشتہار