لگژری انگور، ایک گچھے کی قیمت 76 ہزار سے زائد

Luxury grapes, a bunch costs more than 76 thousand
جاپان میں پیدا ہونے والے قیمتی انگور کی قیمت سُن کر آپ ششدر رہ جائیں گے جو 76 ہزار 174 پاکستانی روپے میں فروخت ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان میں انگور کی ایک ایسی قسم پیدا ہوتی ہے جسے قیمتی ترین قرار دیا جاتا ہے ، اسے مارکیٹ میں (روبی رومن) کے نام سے جانا جاتا ہے ۔انگور کی اس قسم کو رنگوں کے حساب سے تین درجات میں تقسیم کیا جاتا ہے ، جس کے ایک گچھے کو اس بار 76 ہزار 174 روپے میں فروخت کیا گیا۔ امریکی کرنسی کے اعتبار سے یہ رقم 450
 ڈالرز بنتی ہے۔
لگژری انگور، ایک گچھے کی قیمت 76 ہزار سے زائد
اس کو فروخت سے پہلے انسپیکشن کیلئے لے جایا جاتا ہے جہاں پر فوڈ ماہرین رنگت، ذائقہ اور دیگر چیزوں کو چیک کرنے کے بعد اس کو فروخت کرنے کی منظوری دیتے ہیں۔جاپانی یونیورسٹی پرفیکٹورال کے محقق ہیروشی نے بتایاکہ دنیا کے کسی بھی ملک یا حصے میں انگور کی یہ قسم نہیں پیدا ہوتی، اسی وجہ سے اس کو انفرادیت حاصل ہے ۔

لگژری انگور، ایک گچھے کی قیمت 76 ہزار سے زائد





اشتہار


اشتہار