عرفی جاوید شادی کیلئے کس کی ’ہاں‘ کا انتظار کر رہی ہیں؟

Arfi Javed is waiting for whose 'yes' for marriage?
بولڈ لباس زیب تن کرنے سے مشہور  بھارتی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید نے اپنی ’ہاں‘ کے ذریعے بتا دیا کہ انہیں شادی کیلئے کیسے شخص کی تلاش ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اداکاروں کے ساتھ اپنے منفرد انداز سے تصاویر بنوانے والے اورہان اواترامانی عرف ’اورری‘ کو ایک ساتھ ڈینٹنگ کرتے دیکھا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہور ہی ہے،مذکورہ ویڈیو میں رپورٹرز ریسٹورنٹ کے باہر عرفی جاوید سے شادی سے متعلق سوال کرتے ہیں۔
 جس پر عرفی جاوید نے جواب دیا کہ اورری ہاں ہی نہیں کر رہا۔ سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والے اورری سے بھی میڈیا پاپارازی نے عرفی جاوید سے شادی سے متعلق پوچھا تو انہوں باقاعدہ اداکارہ سے شادی کرنے پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہاں میں کروں گا۔



اشتہار


اشتہار