سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ اسٹیشن ستنا یا ریوا علاقے میں ہے، مذکورہ ویڈیو بظاہر پلیٹ فارم پر لڑکے سے چند میٹر کے فاصلے پر کھڑے شخص نے ریکارڈ کی ہےویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ جس شخص نے ویڈیو ریکارڈ کی ہے اسے پکڑا جائے۔
کیونکہ اس نے چور کو روکنے کے لیے کچھ نہیں کیا۔ایک صارف نے لکھا کہ کیمرہ مین ممکنہ طور پر چوری میں ملوث تھا۔بھارتی ریلوے حکام نے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کھڑکی کے پاس بیٹھ کر فون استعمال نہ کریں خاص طور پر اس وقت جب ٹرین پلیٹ فارم پر رکتی ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ اسٹیشن ستنا یا ریوا علاقے میں ہے، مذکورہ ویڈیو بظاہر پلیٹ فارم پر لڑکے سے چند میٹر کے فاصلے پر کھڑے شخص نے ریکارڈ کی ہےویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ جس شخص نے ویڈیو ریکارڈ کی ہے اسے پکڑا جائے کیونکہ اس نے چور کو روکنے کے لیے کچھ نہیں کیا۔
ایک صارف نے لکھا کہ کیمرہ مین ممکنہ طور پر چوری میں ملوث تھا۔بھارتی ریلوے حکام نے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کھڑکی کے پاس بیٹھ کر فون استعمال نہ کریں خاص طور پر اس وقت جب ٹرین پلیٹ فارم پر رکتی ہے۔