طالب علم نے امتحان میں ’دل ‘بناڈالا،دلچسپ خصوصیات ،تصویر وائرل

Student made 'heart' in exam, interesting features, picture goes viral
طالب علم کی جانب سے دل کی دلکش تصویر دیکھ کر اساتذہ حیران رہ گئےویڈیو اور فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر طالب علم کی امتحان میں بنائی جانے والی دل کی تصویر منظر عام پر آگئی۔
 اس تصویر میں طالب علم نے دل کے فنکشن بتائے ہیں،اس میں دل کے بظاہر پانچ فنکشنز دیکھے جا سکتے ہیں، جن کے نام ہیں پریا، پوجا،روپا،ہریتھا،نمیتھا ،ان فنکشنز کی مزید تفصیلات میں ان کی خصوصیات بھی بتائی گئی ہیں۔

لکھا گیا  کہ پریا : میں اس کو پسند کرتا تھا مگر اس نے مجھے ہمیشہ دھوکا دیا، روپا کے بارے میں کہا کہ یہ مجھ سے سنیپ چیٹ پر چیٹنگ کرتی تھی یہ ایک خوبصورت اور کیوٹ لڑکی ہے۔ نمیتھا: یہ میرے پڑوسی کی بیٹی ہے اس کے لمبے بال اور بڑی آنکھیں ہیں، پوجا: یہ میری سابقہ محبوبہ ہے اور میں اس کو نہیں بھول سکتا،آخر میں نریتھا کہ بارے میں لکتھے ہوئے کہا کہ یہ میری ہم جماعت ہے۔ طالب علم نے منفرد انداز میں دل کی خصوصیات بیان کی ہیں جو کہ انسٹاگرام پر وائرل  ہو رہی ہیں۔



حوالہ 

اشتہار


اشتہار