پنجاب اسمبلی اپوزیشن کے گیارہ اراکین پر پنجاب اسمبلی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے ساتھ پنجاب اسمبلی بلڈنگ میں بھی داخلے پر پابندی لگائی گئی۔ اپوزیشن کے گیارہ اراکین اسمبلی کو فہرست سیکیورٹی اہلکاروں کو فراہم کر دی گئیں۔
معطل ہونے والے ذوالفقار علی، رانا شہباز احمد، محمد عاطف، طیاب راشد پنجاب اسمبلی داخلے پر پاپندی ہےاپوزیشن رکن امتیاز محمود، حافظ فرحت عباس، چوہدری محمد اعجاز شفیع، رانا اورنگ زیب، شعیب امیر، اسامہ اصغر علی گجر، اسد عباس اسمبلی میں نہیں جا سکیں گے۔
پنجاب اسمبلی سیکورٹی کو اپوزیشن کے گیارہ اراکین کے داخلے پر پابندی کی ہدایت کر دی گئی۔