وزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے

Prime Minister Shahbaz Sharif left for China on a 5-day visit
وزیراعظم شہباز شریف 5 روزہ دورے پر لاہور سے چین کے لیے روانہ ہو گئے ہیں وزیراعظم چین کے دورے پر روانہ ہوگئے، شہباز شریف 4 سے 8 جون تک چین کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزراء لاہور سے خصوصی پرواز کے ذریعے چین روانہ ہوئے۔دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف چینی صدر اور چینی ہم منصب سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔روانگی کے موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔
اس سے قبل صنعت کار اور سرمایہ کاروں کا وفد گزشتہ رات خصوصی پرواز پر اسلام آباد سے چین روانہ ہوا۔



اشتہار


اشتہار