پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج کا اعلان

PTI's announcement of nationwide protest for the release of Imran Khan
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کا بانی چئیرمین عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر احتجاج  کا اعلان کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی تک ملک گیر احتجاج کریں گے۔

جس کے تحت لاہور سمیت ملک بھر میں احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا جبکہ ہر ہفتے کو شہروں اور قصبوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی،اس سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف نے ورکرز کو تیاری کی ہدایت کردہے۔
صوبائی حلقوں کے ٹکٹ ہولڈر اور اراکین اسمبلی احتجاج کی قیادت کریں گے۔




اشتہار


اشتہار