لیاقت پور میں پی ایس او کمپنی کا آئل ٹینکر الٹنے کے بعد سانگلہ نہر میں جا گرا۔آئل ٹینکر کو حادثہ رکشے کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔ حادثے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر محفوظ رہےڈرائیور کا کہنا ہےکہ آئل ٹینکر میں 52 ہزار لیٹر آئل موجود ہے۔
حادثے کا شکار ہونے والا ٹینکر راولپنڈی سے کراچی جارہا تھا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔