مہنگائی کے ستائے عوام کو حکومت نے ایک ہی ماہ میں دوسرے بار خوشخبری سنا دی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی وزیر اعظم نے منظوری دے دی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول 15 روپے 39 پیسے سستا، مٹی کا تیل 9 روپے 86 پیسے اور ڈیزل 7 روپے88 پیسے سستا کیا گیا ہے ۔