سندھ : میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات، دفعہ 144 نافذ

Sindh: Matriculation and Intermediate examinations, Section 144 enforced
کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن  کےمطابق امتحانی مراکز میں غیرمتعلقہ افراد کےداخلے پر بھی پابندی ہوگی، طلبہ کےموبائل فون کےاستعمال وغیرہ پر پابندی عائد ہوگی۔

 نوٹیفکیشن کےمطابق امتحانی مراکزمیں ہتھیاروں کی نمائش،فوٹو سٹیٹ کاپی کے آؤٹ لیٹس کےکام کرنےپرپابندی ہوگی،اضلاع ایس ایس پیزامتحانات کے اوقات کےدوران سخت حفاظتی اقدامات کو برقراررکھیں۔
محکمہ جامعات و بورڈز کی سفارش پر محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 میں نافذ کی۔ 



اشتہار


اشتہار