پی ایس ایل 10، 8 اپریل سے 20 مئی تک کروانے کی تجویز

PSL 10, proposed to be conducted from April 8 to May 20
پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کیلئے ونڈو تلاش کرلی گئی، ایونٹ 8 اپریل سے 20 مئی تک کروانے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے زیرصدارت اجلاس میں پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کیلئے ونڈو تجویز کردی گئی۔پی ایس ایل اور آئی پی ایل کی تاریخوں کا ٹکراؤ ہونے کا امکان ہے۔
 کیونکہ اسی عرصے میں بی سی سی آئی بھی اپنی ٹی ٹوئنٹی لیگ کراتا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ 10 کی افتتاحی تقریب لاہور میں کروائے جانے کا امکان ہے۔



اشتہار


اشتہار