مچھلی کے شکاریوں نے کرنٹ لگا کر درجنوں کچھوے مار دیے

Fish hunters killed dozens of turtles by electrocuting them
پنجاب کے شہر لالیاں میں مچھلی کے شکاریوں نے کرنٹ لگا کر درجنوں کچھوے مار دیےچنیوٹ کے ضلع لالیاں میں دریائے چناب میں مچھلی کے شکاریوں نے پانی میں کرنٹ چھوڑ دیا، کرنٹ لگنے سے سینکڑوں کچھوئے ہلاک ہوگئے۔

مچھلی کے شکاریوں نے کرنٹ لگا کر درجنوں کچھوے مار دیے

ہلاک ہونے والے کچھوے جگہ جگہ مردہ حالت میں پڑے ہیں، درجنوں مردہ کچھوے پانی میں تیرے نظر آرہے ہیں۔

مچھلی کے شکاریوں نے کرنٹ لگا کر درجنوں کچھوے مار دیے

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔

مچھلی کے شکاریوں نے کرنٹ لگا کر درجنوں کچھوے مار دیے
شہریوں نے کرنٹ چھوڑنے والے شکاریوں کے خلاف قانونی کارروائی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

مچھلی کے شکاریوں نے کرنٹ لگا کر درجنوں کچھوے مار دیے




اشتہار


اشتہار