میں صدقے یارسول اللہؐ، عاطف اسلم نے نئی نعت ریلیز کردی

Atif Aslam has released a new naat in Sadke Ya Rasoolullah SAW
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے اپنا نیا روح پرور کلام ریلیز کردیاعاطف اسلم نے نئی نعت میں صدقے یا رسول اللہؐ یوٹیوب پر ریلیز کی ہے اور ساتھ ہی لکھا کہ یہ کلام براہ راست میرے دل سے ہے جس کے ہر لفظ کا اپنا منفرد اور طاقتور معنی ہے۔مجھے امید ہے کہ آپ سب اس سے جڑیں گے،اس سے قبل عاطف اسلم نے رمضان المبارک کی آمد پر دلوں کو چھو لینے والی اپنی آواز میں نیا کلام اللہ ہو اللہ جاری کیا تھا جسے خوب پسند کیا گیا تھا۔
Latest News
عاطف اسلم کی پڑھی گئی نعتوں تاجدارِ حرم اور مصطفی جانِ رحمت پر لاکھوں سلام نے بھی خوب پذیرائی حاصل کی تھی۔



اشتہار


اشتہار