نیتا امبانی ناشتے میں کتنے لاکھ کی چائے پیتی ہیں؟

How many lakhs of tea does Nita Ambani drink for breakfast?
 بھارت کا سب سے امیر ترین خاندان بلا شبہ امبانی خاندان ہے۔ اس سے وابستہ افراد میڈیا کی خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ مکیش امبانی کی بیوی نیتا امبانی بھارت کی سب سے امیر خاتون ہیں۔ نیتا امبانی ریلائنس موبائل کی چیئرپرسن بھی ہیں۔ وہ کرکٹ میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں، اور آئی پی ایل فرنچائز ممبئی انڈین کی مالکن بھی ہیں۔تمام لوگ جانتے ہیں کہ ریئلانس موبائل کے مالک مکیش امبانی کا شمار بھارت کے امیر ترین افراد میں ہوتا ہے، اسی طرح ان کی بیوی کا شمار بھی بھارت کی امیر ترین خواتین میں ہوتا ہے۔
نیتا امبانی ناشتے میں کتنے لاکھ کی چائے پیتی ہیں؟
نیتا امبانی ریلائنس فاؤنڈیشن کے سماجی کاموں اور آرٹس میں اپنی گہری دلچسپی کی وجہ سے بھی خاصی مقبول ہیں، وہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی پہلی بھارتی خاتون ممبر بھی ہیں۔
نیتا امبانی ناشتے میں کتنے لاکھ کی چائے پیتی ہیں؟
تاہم نیتا امبانی کا لائف سٹائل بھی امیروں والا ہے، وہ فلاحی کاموں میں خطیر رقم خرچ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی صحت کا بھی بھرپور خیال رکھتی ہیں بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں ناشتے میں جاپان کے بنے قدیمی کراکری سیٹ میں چائے پیش کی جاتی ہے۔
نیتا امبانی ناشتے میں کتنے لاکھ کی چائے پیتی ہیں؟
اس چائے کے ایک کپ کی قیمت 3 لاکھ روپے بنتی ہے۔
دوسری جانب نیتا کو نایاب گھڑیاں پہننے کا بھی شوق ہے، جو ان کی شخصیت کو پر وقار بناتی ہے، راڈ، گوچی، فوسلز کی برینڈڈ گھڑیوں کی قیمت ایک لاکھ سے شروع ہو تی ہے۔
نیتا امبانی ناشتے میں کتنے لاکھ کی چائے پیتی ہیں؟




اشتہار


اشتہار