اننت امبانی کی شادی میں شراب پر پابندی کیوں؟

Why ban on alcohol in Anant Ambani's wedding?
ریلائنس فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر اننت امبانی اور دیرینہ ساتھی رادھیکا مرچنٹ کے پری ویڈنگ تقریبات میں دنیا بھر کی نامور شخصیات نے شرکت کی اور شاندار تقریب کی رونق میں اضافہ کیا۔

غیر معمولی شخصیات کی بھارت آمد اور اس سلسلے میں کیے گئے اقدامات نے دنیا بھر کو حیران کردیا تھا لیکن امبانی کی تین روزہ تقریبات میں کسی بھی قسم کی نشہ آور اشیاء کے استعمال پر پابندی لگائی گئی تھی۔

 بانی مہاتما گاندھی گجرات میں پیدا ہوئے تھے اور ان کے ہی اصولوں پر عمل کرتے ہوئے الکحل مشروبات کی پیداوار، ذخیرہ کرنے، فروخت کرنے اور استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
مشہور ڈیجیٹل تخلیق کار وائرل بھیانی نے انسٹاگرام پر وی آئی پی لاؤنج کی ایک ویڈیو شیئر کی۔ اس ویڈیو  میں مٹھائیاں، کولڈ ڈرنکس اور روایتی مشروبات دکھائی دیے لیکن الکوحل یا نشے میں مبتلا کرنے والی چیز نہیں دیکھی گئی۔



حوالہ 

اشتہار


اشتہار