مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں معاملات طے؟

Matters settled in Muslim League-N and People's Party?
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں معاملات طے؟آصف علی زرداری پیپلز پارٹی کے صدارتی امیدوار،پی ٹی آئی وفاق اور پنجاب میں سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کریگی۔
پروگرام’نسیم ایٹ پاکستان‘میں سب معاملات سامنے آگئے ،دیکھیے یہ ویڈیو 







اشتہار


اشتہار