پنجاب اسمبلی کی 295 نشستوں کے نتائج آ گئے،ن لیگ کی برتری

The results of 295 seats of the Punjab Assembly have come, the superiority of the PML-N

پنجاب اسمبلی کی 296 نشستوں میں سے 295 کے نتائج موصول ہو گئے ہیں۔  نتائج  کے مطابق مسلم لیگ (ن) 130 نشستیں جیت کر سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے جبکہ دوسرے نمبر پر 127 نشستوں کے ساتھ آزادا میدوار ہیں۔

 پاکستان پیپلز پارٹی 10 نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے، مسلم لیگ (ق) 8، استحکام پاکستان پارٹی ایک، پاکستان مسلم لیگ ضیا ءایک اورتحریک لبیک ایک  سیٹ جیت گئی ہے۔ 

نوٹ،پنجاب کی 371 نشستوں پر مشتمل اسمبلی میں کسی بھی سیاسی جماعت کو حکومت بنانے کے لیے کم سے کم 186 اراکین کی حمایت درکار ہو گی۔







اشتہار


اشتہار