پرانی فیسوں میں لرنر پرمٹ، لائسنس کے حصول کا کل آخری روز

Learner permit in old fees, last day to get license tomorrow

16 جنوری سے نیا لائسنس فیس شیڈول نافذالعمل ہوگا،سی ٹی او لاہور کا کہنا ہے کہ چھٹی کے باوجود شہر کے تمام لائسنس دفاتر، خدمت مراکز شہریوں کیلئے کھلے ہیں۔ 

سی ٹی او کی شہریوں کو جلد لائسنس کی تجدید اور نئے لائسنس بنوانے کی ہدایت نئے فیس شیڈول کے مطابق فی لرنر پرمٹ کیلئے 500روپے فیس جمع کروانی ہوگی شہری اب ایک، 2، 3 اور 5سال تک کیلئے لائسنس حاصل کرسکیں گے.








اشتہار


اشتہار