رہنما عوامی نیشنل پارٹی کے بیٹے کا اسلام آباد میں قتل

Awami National Party leader's son killed in Islamabad

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما قطب خان بازئی کے بیٹے کا اسلام آباد میں قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق 26 سال کا بلاور خان گاڑیوں کا کاروبارکرتا تھا، اس کی کسی کے ساتھ کاروباری چپقلش چل رہی تھی۔

پولیس کے مطابق تلخ کلامی پر ملزمان نے فائرنگ کرکے بلاورخان کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق 5 ملزمان پر مقدمہ درج کرکے ان کی تلاش شروع کردی ہے۔










اشتہار


اشتہار