سیاست اور ٹیکنالوجی

 

Politics and Technology

سیاست اور ٹیکنالوجی
تحریر: نصیرالدین

جیسا کہ تقریبا ہر نوجوان جانتا ہے کہ پی ٹی آئی نے آج تک سایست کے میدان میں ٹیکنالوجی کا بھرپور استعمال کیا ہے، اسی کی تازہ ترین ایک مثال آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں۔


تحریک انصاف ٹیم کی جانب سے عمران خان کے آفیشل فیس بک پیج کو بھی آے آئی ٹیکنالوجی (مصنوعی ذہانت) کے ساتھ جوڑ دیا گیا۔ جی ہاں بلکل


جو بھی کی انتخابی حلقے کا نمبر عمران خان کو میسج کرے گا، تو فوری آے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے جواب میں بتایا جائے گا کہ فلاں حلقہ سے فلاں امیدوار ہے اور اس کا یہ انتخابی نشان ہے۔

پاکستان تحریک انصاف اور ٹیکنالوجی

میں نے آزمائشی طور پر NA105 لکھ کر عمران خان کے پیج پر میسج کیا تو مجھے فوری بتایا گیا کہ آپ کے درج کردہ حلقہ میں جناب "اسامہ حمزہ" امیدوار ہیں اور ان کا انتخانی نشان "گھڑیال" ہے،

 اس کیساتھ ساتھ حلقہ کی انتخابی سر گرمیاں جاننے کیلئے اسی حلقے کا ایک واٹس اپ گروپ کا لنک بھی شئیر کیا جاتا ہے، جسے فالو کر کے آپ تازہ ترین اپ ڈیٹس لے سکیں۔

اشتہار


اشتہار