شمالی وزیرستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

New gas deposits discovered in North Waziristan

ماڑی پٹرولیم نے ملک میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کر دیا۔ماڑی پٹرولیم کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شمالی وزیرستان سے گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، شروع میں یومیہ 6 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہو گی۔

اب نئی سیکیورٹی مینجمنٹ مقررکرنے کا اعلان۔

گیس کے حصول کیلئے کنویں کی کھدائی دو جون 2023 کو شروع کی تھی، کنویں کی 4577 میٹر تک کھدائی کی گئی ،نئی دریافت سے ملکی ذخائر میں بہتری آئے گی۔








اشتہار


اشتہار