ہری پور میں تیز رفتار کوچ مسافر وین سے ٹکرا گئی، خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد زخمی ہو گئے۔ہری پور پولیس نے بتایا کہ حادثہ ہزارہ موٹر وے پر کھڑی کنسٹرکشن مشین کے باعث پیش آیا۔
جہاں تیز رفتار کوچ کنسٹرکشن مشین کو بچاتے ہوئے بے قابو ہو کر مانسہرہ سے کراچی جانے والی مسافر وین سے جا ٹکرائی۔پولیس نے مزید ہلاکتوں کا اندیشہ ظاہر کرتے ہوئے بتایا۔
حکومت کا آئی فون قسطوں پر دینے کا فیصلہ۔
کہ کوچ کے نیچے مزید افراد دبے ہوئے ہیں۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو ٹراما سینٹر ہری پور منتقل کر دیا۔