تنخواہوں پر ٹیکس میں اضافے کے مطالبے کا کوئی ارادہ نہیں، نمائندہ آئی ایم ایف

No intention to call for tax hike on salaries, IMF representative

آئی ایم ایف نے پاکستان میں تنخواہوں پر ٹیکس بڑھانے کی تردید کر دی۔آئی ایم ایف کے نمائندے نے کہا ہے کہ تنخواہوں پرٹیکس میں اضافے کے مطالبے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

موسم کےحوالےسےاہم خبر۔

نمائندہ آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ کاروباری آمدنی پرٹیکس اضافے اورپیٹرولیم لیوی کی حدبڑھانے کابھی کوئی مطالبہ نہیں کیا، خبریں تھیں کہ ٹیکس سلیبس کی تعداد 7سے کم کر کے 4 کرنے کو کہا گیا ہے۔







اشتہار


اشتہار