چاہت فتح علی خان بلاول بھٹو اور خواجہ حسان مقابلہ کریں گے۔ سوشل میڈیا پر مقبول گلوکار چاہت فتح علی خان الیکشن لڑیں گے۔
عمران خان کا جیل سے سر پرائزاہم انکشافات۔
عمران خان کا جیل سے سر پرائزاہم انکشافات۔
لاہور کے حلقے این اے 128 سے کاغذات جمع کروا دئیے اپنے الیکشن لڑنے کی ویڈیو بنا کر مداحوں کے لئے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی ۔
کوئی اس کے کاغذات نامزدگی ریجیکٹ کروا دے ورنہ عوام نے شغل شغل میں اسے ووٹ بھی دے دیناpic.twitter.com/F1Epj1ZtRJ
— Pehn Di Siri (@PehnDiSiri) December 25, 2023
کہتے ہیں کہ دلی خواہش ہے کہ یہاں ہی رہوں اور آپ کی خدمت کروں،لاہور کے حلقہ این اے 128 سے بلاول بھٹو اور ن لیگ کی طرف سے خواجہ حسان امیدوار ہیں۔یاد رہے 8 فروری 2024 کے عام انتخابات کے لئے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے ہیں،ن لیگ کی مریم نواز حلقہ نمبر 119 اور 120 میں امیدوار ہوں گے،اسی طرح نواز شریف لاہور اور مانسہرہ،شہباز شریف لاہور اور کراچی سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔