سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے

Supreme Court ad hoc judge Muhammad Al-Ghazali passed away

سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کر گئے۔مرحوم جج محمد الغزالی کی نمازِ جنازہ آج ادا کی جائے گی اور انہیں سہ پہر 3 بجے اسلام آباد کے ایچ 11 قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔

 صدر کے قافلے کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔

محمد ال غزالی سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج جب کہ سپریم کورٹ کے شریعت اپیلیٹ بنچ کے رکن تھے۔







اشتہار


اشتہار