دنیا کا پہلا ویزا کس نے جاری کیا اور ویزے سے آزاد زندگی کیسی تھی
A scrapped #plane being transported from Mumbai to Assam got stuck under an overbridge in #Bihar’s #EastChamparan district on Friday, leading to a massive jam on the national highway
— Hindustan Times (@htTweets) December 29, 2023
(Picture credit: Jay Prakash) pic.twitter.com/uJVZTRTFO7
#Bihar | “Prima facie, it appears that the driver of the vehicle misjudged the underneath height of the overbridge vis-a-vis the height of the consignment being carried on the vehicle and as a result, it got stuck beneath the overbridge,” said a police officer, refusing to be… pic.twitter.com/FfwfKfrXrW
— Hindustan Times (@htTweets) December 29, 2023
مذکورہ واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد حکام نے ایکشن لیتے ہوئے ہوائی جہاز اور ٹرک کو باحفاظت نکال کر اپنی منزل پر روانہ کر دیا اور پھرٹریفک کی روانی بحال ہوگئی۔بہرحال اس واقعے پر حکام نے وضاحت پیش کرتے ہوئے یہ کہا کہ ٹرک ڈرائیور نے پل کی اونچائی کا غلط اندازہ لگایا ۔
اور اسے یہ محسوس ہو رہا تھا کہ میں باآسانی پل کے نیچے سے جہاز کو لیکر گزر جاؤں گا۔ واضح رہے کہ نومبر 2022 میں آندھرا پردیش میں بھی ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا جب باپٹلا ضلع میں انڈر پاس کے نیچے ایک جہاز پھنس گیا تھا۔