اونچی ایڑی کے جوتے پہننے کے خطرناک نقصانات

Dangers of wearing high heel shoes

اس کی وجہ سے ان کا اعتماد بڑھتا ہے تاہم محققین کا کہنا ہے کہ اونچی ہیل کے جوتوں سے کمر میں درد، پنڈلیوں میں کھنچاؤ رہتا ہے۔ ایک اچھے جوتے کا انتخاب کرتے ہوئے یہ خیال رکھا جائے کہ اونچی ہیل پاؤں اور ریڑھ کی ہڈی کے لئے طویل مدتی صحت کے مسائل کا سبب بن سکتا ہے کیونکہ اونچی ہیل جسم کا توازن خراب کرتی ہے جس کا براہ راست اثر کی ہڈی پر بھی پڑتا ہے۔

پٹھوں میں کھچاؤ کیوں ہوتا ہے؟ وجوہات اور علاج

 فیشن ضرور کریں لیکن صحت کا خیال بھی لازمی رکھیں، اس سے نہ صرف پیروں کے جوڑوں اور ٹانگوں کے پٹھوں کی نازک ہڈیوں کو نقصان پہنچتا ہے بلکہ کمر کے نچلے حصے اور یہاں تک کہ گردن اور کندھے کو بھی کافی نقصان پہنچتا ہے۔ 

اونچی ایڑی کے جوتے پہننے کے خطرناک نقصانات

ایڑی کا درد ہیل کو مسلسل پہننے کی وجہ سے ہوتا ہے اس کا پہننا پٹھوں کو براہ راست نقصان پہنچارہا ہوتا ہے اس کے علاوہ جب آپ فلیٹ جوتے یا چپل پہنتے ہیں تو یہ درد اور بھی زیادہ محسوس ہوتا ہے۔





اشتہار


اشتہار