سونا پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

Gold is expensive again, how much per tola?

سونے کے قیمتوں میں اضافہ ہو گیا،ایک تولہ 3100 روپے مہنگا ہوکر 2لاکھ 23 ہزار 600 روپے کا ہوگیا۔ 

  500 درہم کا نیا نوٹ متعارف، ڈیزائن کی خاصیت کیا ہے؟

10 گرام 2658 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 91 ہزار 701 روپے کا ہوگیا،انٹرنیشنل مارکیٹ میں 31 ڈالر کے اضافے سے 2091 فی اونس کا ہوگیا۔







اشتہار


اشتہار