پشاور: نجی سکول کے نزدیک دھماکا، 2 بچے زخمی

پشاور: نجی سکول کے نزدیک دھماکا، 2 بچے زخمی
پشاور میں نجی سکول کے نزدیک دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں 2 بچے زخمی ہو گئے۔ صبح سویرے افسوس ناک خبر آ گئی، پشاور میں ورسک روڈ پر دھماکہ ہو گیا، دھماکہ کے نتیجے میں 2 بچے زخمی ہو گئے۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی کی پہلی فلم کا آفیشل پوسٹر جاری

 پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔








حوالہ

اشتہار


اشتہار