ایک اور اعزاز ، کرسٹیانو رونالڈو نے 2023 میں گولز کی نصف سنچری مکمل کر لی

Another honor, Cristiano Ronaldo completed a half-century of goals in 2023

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 2023 میں گولز کی نصف سنچری مکمل کر لی۔رونالڈو نے یہ اعزاز سعودی پرو لیگ میں النصر اور حریف کلب الشباب کے میچ کے دوران حاصل کیا جس میں النصر کی نمائندگی کرتے ہوئے کرسٹیانو رونالڈو نے ایک گول کیا۔ 

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی لمبی چھٹیوں کا اعلان

جو رواں سال ان کا 50 واں گول تھا ، میچ میں ان کے علاوہ فوفین سایون مانے، عبدالرحمان اور ماران نے بھی گول کیے۔اس میچ میں النصر نے 2 کے مقابلے میں 5 گولز سے فتح حاصل کی ، اسی کے ساتھ رونالڈو کی ٹیم النصر نے سعودی پرو لیگ کے سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنا لی۔










اشتہار


اشتہار